Showing posts with label taboo what is forbidden: Jews and Muslims and Israel: jinn. Show all posts
Showing posts with label taboo what is forbidden: Jews and Muslims and Israel: jinn. Show all posts

Sunday, October 6, 2013

Dange Fisadon Riots ka Season




آئے بارشوں کا موسم ہے 
محبّتوں ، چاہتوں  کا موسم ہے 

کچھ اس جیسا ہی انڈین فلمی نغمہ تھا 


بارش کے گوناگوں فائدے ہیں یہ الله کی رحمت ہے 

لیکن آج امت مسلمہ پر ایک دوسرا ہی موسم چھایا ہوا ہے اور وہ ہے 

دنگوں فسادوں قتل خون   بربادی کا موسم ہے 
لوٹ مار چھینا جھبتی زنا کاری کا موسم ہے 




یہ دنگے فساد  کی وجہہ مسلمانوں کے خلاف غصّہ اور نفرت کی انتہا ہے 
جب ہمارے غیر مسلم ہم وطنوں کا غصّہ اور انکی ہمارے لئے نفرت حد سے 
زیادہ بڑھ جاتی ہے تب دنگے فساد ہوتے ہیں 

ہم مسلمان یہ سمجھتے ہیں کے ہمارے دشمن سیاسی لیڈر عوام کے دلوں میں 
ہمارے بارے میں نفرت پیدا کرتے ہیں 

ایسا نہیں ہے ، بلکہ ہمارے غیر مسلم لیڈر تو صرف اس نفرت کو 
ایک پروپر طریقہ سے صحیح  سمت میں چننلیز کرتے ہیں 
اس نفرت کا صحیح  استعمآل کرتے ہیں 

ہمارے دشمن لیڈرز ہمارے غیر مسلم ہم وطنوں کے دلوں میں ہمارے لئے 
نفرت نہیں پیدا کر سکتے ، وہ تو صرف اس نفرت کا 
صحیح  استعمال کرتے ہیں 

نفرت تو ہم خود ہمارے غیر مسلم ہم وطنوں کے دلوں میں پیدا کرتے ہیں 

ہمارے اعمال دیکھو ، کونسے اچّھے ہیں 
ہمارے نو جوان آوارہ بد چلن ہیں 
 چوریاں ڈاکے ہمارے نو جوان ڈالتے ہیں 
زناکاری میں ہمارے نو جوان بھی کسی سے پیچھے رہنا نہیں چاہتے 



ہمارے علما پھر بھی چین کی نیند سوتے ہیں 
ہمارے علما کے پاس ہمکو آپس میں لڑھا نے کے سوا کوئی دوسرا 
مسلہ ہی انکو نظر نہیں آتا 

شادی بیاہ میں جہیز کی ایک بہت بڑھی لعنت ہم مسلمانو ن پر الله 
نے مسلّط کی ھوی ہے 

مگر اس مسلے پر ہمارے علما کبھی زبان درازی کی گستاخی نہیں کرتے 

جمعہ کا خطبہ تو خاص الله نے مسلمانوں میں منافرت پیدا کرنے کے لئے 
ہمارے علما پر حلال فرمایا ہے 

 اب بات چلی تھی دنگے فسادوں کی ، یہ بیچ میں جمعہ
کا خطبہ کہاں آگیا 

نہیں  بات تو ہم دنگے فسادوں ہی کی کریں گے ، دنگے فسادوں 
کے لئے جو نفرت اور غصّہ ہوتا ہے وہ 

ہمارے اپنے اعمال کی وجہہ سے ہوتا ہے ، ہمکو پہلے  اپنے اعمال 
ٹھیک کرنے ہونگے 

الله کا غضب ہم پر ہے ، اس بات کو ہم بھولے  ہوے ہیں 
یہ الله کی مار ہے 
کوئی دشمن ہمکو نہیں مار سکتا 

صرف ہمارے غیر مسلم ہم وطن ہی ہمارے دشمن نہیں ہیں 
ہم مسلمانوں میں بھی آپس میں خوب دشمنیاں ہیں 

مسلمان مسلمان کا دشمن ہے 

ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو پریشان  کرتا ہے ، جھوٹے مقدّموں 
میں پھنستا  ہے ، ہر قسم کی اذیت دیتا ہے اور دوسرا مسلمان پڑوسی 
بڑھے مزے سے دیکھتا ہے ، ظالم کو ظلم کرنے سے نہیں روکتا 
 ہمارے نوجوان جوا  کھیلتے ہیں، زنا کرتے ہیں ،لڑکیوں کو چھیڑتے ہیں 
مگر کوئی انکو روکنے والا نہیں 

کبھی کبھی ہمارے آوارہ نو جوان غیر مسلموں 

کے ساتھ بھی ایسی گھناؤنی حرکت کر جا تے ہیں 

یہ سب باتیں غیر مسلموں کے دلوں میں ہمارے بارے میں نفرت پیدا کرنے کا 
سبب بنتیں ہیں 

ہونا تو یہ چاہیے تھا کے ، ہم سب مسلمان متحد ہوتے 
ہمارے گلی محلے میں ایسے نو جوانوں کی ایک نجی پولیس ہوتی 
جو ہمارے آپسی مسایل حل کرتی 
ہماری اپنی ایک نجی عدالت ہوتی جو ہمارے قوم کے فیصلے خود کرتی 
ہمارے نوجوانوں کی نجی پولیس ہمارے گلی محلوں میں تعینات ہوتی 
اور مسلمانوں کو آپس میں لڑھنے نہیں دیتی 

اگر کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو تنگ کرتا یا پریشان کرتا تو 
اس نالایق مسلمان کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کرتی 
اور پولیس کے سامنے گواہی دیتی ، تو کیا مجال تھی کے کوئی 
نالایق مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو پریشان کرے 

مگر نہیں ، ہم مسلمان تو عقل اور دماغ سے خالی ہیں 
الله نے ہمیں دماغ جیسی نعمت  سے محروم رکّھا 

ایسا نہیں ہے کے انفرادی مسلمانون  کو عقل نہیں ہے ، بہت عقل اور دماغ ہے 

مگر الله کی مار کے سامنے کیا کر سکتے ہیں 

عقل اور دماغ والے بیچارے مسلمان اپنا کمانے کھا نے میں لگے ہوے ہیں 

اور جو ہمارے علما ہیں وہ تو بیچارے وہ لوگ ہیں جو بچپن میں ہی اپنی 
برائی ، نالائقی اور نہ اہلی کا ثبوت لیکر پیدا ہوے اسی لئے انکے ماں باپ نے 
انکو حافظ اور عالم بنا نے کے لئے عربی مدرسے میں ڈال دیا 
کیوں کے انکے ماں باپ کو معلوم تھا کے یہ نکممے دوسرے کسی مصرف کے نہیں 

بھلا اب آپ ہی بتائے کے ایسے علما سے بھلا کیا بھلائی کی امید کی جا سکتی ہے 

وہ بیچارے تو پیدا ہی معذور  ہوے تھے 
عقل سے بھی معذور  
آج جو امّت کی درگت بنی ھوی ہے  اسکے زممدار یہ علما  ہیں 
انکے پاس مذہب کی طاقت تھی  اس طاقت کا صحیح 
استمعال کرکے بر  وقت انہوں نے ہمارے معاشرے 
میں پیدا ہونے والے فتنو ن  کو نہیں دبایا 
ان فتنہ پردازوں کا مکممل بائیکاٹ  کرنا چاہیے تھا 
مگر ان علما نے محض  احتجاج کر کے چپ رہنے سے 
زیادہ کچھ نہیں کیا 
نتیجہ آپ کی نظروں کے سامنے ہے ، مسلمان کا خون 
گندی نالی کے کالے پانی سے بھی زیادہ سستا  ہے اور 
انکی لڑکیوں کی عزت کتیوں کی عزت کے برابر 
  
آج ہم کو ضرور کچھ کرنا چاہیے ورنہ یہ معصوم 
بچچوں کو کس کے بھروسے پر چھوڈ کے جا رہے ہو 

ہم کو ہمارے معاشرے میں اتحاد ، اتفاق کی سخت ضرورت ہے 
ہمارے ہر گلی محلے میں ہماری اپنی نجی پولیس ہونا چاہیے 
ہمارے ہر محلے میں ہماری اپنی ایک نجی عدالت ہونی چاہیے ، جو ہمارے 
آپسی معملات کو حل کرے ، ہماری نجی پولیس ہمارے معصوم مسلم بھائیوں 
کی مدد کرے ، تب ہی ہم پر الله کا کرم ہو سکتا ہے 

غیر مسلموں کے دلوں سے نفرت اور غصہ دور ہوسکتا ہے 

یہودیوں کو دیکھو ،حضرت مسیح کے زمانے میں  رومن حکومت کے اندر بھی انکی اپنی ایک نجی عدالت تھی 
جسکو سنھدرن کہتے تھے ، یہ عدالت انکے آپسی مسایل کا حل کرتیں تھیں 

آج ہمکو غیروں کے پاس انصاف کے لئے   کیوں جانا ہے ، جب کے ہم اپنے مسلے خود حل کر سکتے ہیں 

ہماری نوود  فصد  پریشانیوں  کا حل صرف  ہماری 

نجی پولیس اور ہماری اپنی نجی عدالت  ہی حل 
کر سکتی ہے 

اپنی نجی پولیس اور عدالت  رکھنے  کا مطلب  یہ نہیں 

کہ  ہم موجودہ  حکومت کے خلاف جا رہے  ہیں ، نہیں 
بلکہ  ہماری  نجی پولیس ہمارے معاشرے  کے بد  کردار 
لوگوں  کو گرفتار  کر کے  حکومت کی پولیس اور 
عدالت کو سونمپ  دے گی ، مجرموں کے خلاف گواہی دیگی  اس طرح ہمارے معاشرے 
میں امن اور سکوں قایم  ہوگا  جو ہماری دوسری برائیوں 
کو بھی دور کر دیگا 

آج مسلمانوں کا ایک بھی مخلص رہنما  نہیں ہے 
ورنہ وہ اسطرح  ضرور سونچتا جسطرح آج 
میں سونچ رہا ہوں 

مسلمانوں کے تمام لیڈر پیسے ہڑپ کرنے کی اسکیمیں 

سونچتے ہیں اسطرح کا رفاہی کام وہ نہیں سونچ 
  سکتے ، آو  
 مسلم نوجوانوں ایک با عزت مسلم معاشرہ بنا ئیں ، ہر گلی 
کوچے میں اپنی نجی پولیس بنا ئیں ، ایک نجی عدالت بنا ئیں 
اپنی پولیس کو ہم تنخواہ دینگے 
ہم بیس کروڑ  مسلمان آپس میں چندہ جمعہ  کرکے کیا 
یہ کام نہیں کر سکتے 

نجی یعنی پرائیویٹ پولیس کا مطلب ہے پرائیویٹ 

سیکورٹی گارڈ 
پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ تو ہر کوئی رکھہ  سکتا ہے قانونن  اسکی اجازت ہے ، ہر دوکان کارخانے میں نجی سیکورٹی 
گارڈس ہوتے ہیں ، اسمیں تعجب  کی کیا بات ہے 
 اب ہمارے یہ نجی پولیس والے 
ہمارے گلی محلے میں تعینات  ہونگے اور وہ  مسلمانوں 
کی حفاظت کے علاوہ شرارتی مسلمانوں  کو گرفتار 
کرکے حکومت کے پولیس اور عدالت کو سونمپ دیں  گے 
اب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو پریشان  کر کے دیکھ لے 
چاہے جہیز کا مسلہ ہو چاہے پراپرٹی کا جھگڑا 
ہماری نجی عدالت اور ہماری نجی پولیس اپنے مسلے 
خود حل کریں گئیں 
جب ہمارے معاشرے میں امن و سکون ہوجاۓ گا  تب  
ہماری دوسری تمام برایییاں  بھی ختم ہونا شروع  ہونگیں 

مسلمان جہاں کہیں بھی بستے ہے وہاں سکوں نام کی چیز نہیں ہے 

 یہ الله کا غضب اور قہر ہے 

یہ بارشوں کا موسم نہیں 
خون کی بارشوں کا موسم ہے 

غفلت میں رہنے کا نہیں  کچھ  کرنے کا موسم  ہے 


جب ہماری حکومت  ہماری  حفاظت نہیں  کر  سکتی  تو 


اسے ہمکو اپنی حفاظت آپ  کرنے  سے روکنے  کا  کیا 

حق ہے 


ہم  

کو خود  کی حفاظت  کا حق  حاصل ہے ، یہ بات  ہمارے 


رهنما ون  کے دماغ  میں کیوں  نہیں آتی 






Sunday, March 25, 2012

find God


taboo what is forbidden: Jews and Muslims and Israel:  







The Science studies everything, the science has a tendency to start its study from very simple and primitive things, and any scientist who studies something big starts its study from very simple parts and develops his knowledge slowly and step by step.
The modern science started its study from very big things; in past the scientists studied the sky and they developed knowledge about gravity, and magnetism, and light and heat and chemicals.
In their studies they go on finding more and more complex phenomena every time they focused on something.
They found the sky full of mysterious things, the space, the enormous distances, and the speed of light the time and the gravity each one was very strange and mysterious.
The distances in the sky are so long that even a beam of light needs millions and billions of years to reach at a finite place, and still there is more space remaining to be explored.
The things and the theories tend to become more and more complex as we try to explain them more, then we assumes that all this is because we are studying quite big things.
Then turn towards small things, small and very simple things, and what will be more simple than a droplet of water, if we think about it.
Then the scientists started studying atom, the atom is so small that the thin air which you breathed out just now contains billions of atoms and you are even not aware about them.
Then scientist started their study about the atom, thinking that it is the worthless and most primitive guy, but this worthless guy turned to be extremely complex in structure, the scientist keep on uncovering it and it kept itself revealing more covers, starting from electron to proton then neutron, lepton, boson, and so on, then the tron tron keep on continuing and the scientists had to stop after feeling fatigued. even a speck of flying dust is full of mysteries, it has envelops of electrons, protons, neutrons, mesons, quarks, hadrons, pions and leptons, baryons, gluons and so on’s.
Then why everything is so complex in structure, if we turned towards big things then they tend to be more and more mysterious and complex, then we assume that they are big, hence they may be complex, and when we turned toward simple and worthless guy the atom of water droplet or the dust of the shoes then it turned to be more mysterious and frightening, wherever we saw we found mystery.
If the atoms and matter and the whole universe and the pantheon of the universes which is known as multiverse and the pantheon of these multiverses and the pantheon of the grandverses of the grandverses has in existence by its own and it came into existence by itself and by automatic and from the time which is limitless and which gave it birth after flowing billions and billions and billions of epochs in the vastness of billions and billions and billions and billions of kilometers.
Then everything which is born out of time should had to be very simple, it should had to be very primitive in its structure, and very innocent in design and nincompoop in itself.
But we find a different scenario, everything it complex in its inner structure, and as we go on searching it becomes more and more complex, as if somebody very clever is in front of us throwing his dies in front of us, whatever it be, small or big, we can’t avoid mysteries, and to understand them we needed very weird and bizarre theories.
If the matter and this universe is born without any creator, then naturally it might had very simple structure, but we found it very complex, this suggest that there is a creator for them all.
And all the study shows that the creator has same tendency underlying in each thing deep rooted and this suggest that the creator is very wise and very mighty and very clever and a singular being.

Who are Ginn Who are Jin

Who are Jin




taboo what is forbidden: Jews and Muslims and Israel:  




Who are Jin




Jinn

The Gins, Djin or Jinnat.

The Gins are beings made from smokeless flame according to Islam, the smokeless fire can be electrons and sparks and the scintillation of arc of electrical charges,
The Gins are enjoying very interesting privileges in Islam, they as follows,
(1) They are mighty; they can do things which humans cannot, such as lifting huge weights
Building and construction of walls and castles.
(2) They can fly.
(3) They can travel long distances in less time.
(4) They can harm peoples, if they are uncontrolled.
(5) They can cooperate with human and they can work for us.
(6)They have very long life.
(7)They can do dangerous works.
(8)They can talk with us.
(9) They can search and find things for us.
(10) They eat different food than what we eat.
(11) They obey us as slaves.
(12) Peoples see them but even then we Do not Believe in God.
(13) Peoples can use them.
(14) They are very useful.
(15) If we maltreat them then they can harm us considerably.
(16) They are merciless.
(17) Some of them believe in God and some of them deny.
(18) They are of different shapes and sizes.
(19) They are in this world and on this earth, they are with us.
(20) King Solomon used them to Build the Temple at Jerusalem.

I have mentioned 20 points regarding Gins; if you find fifty percent resemblance in any other creature then you are right to call it a Ginn.
Then search which things in this world contains maximum of the qualities found in the Islamic Ginns.
Think, search, today you will find only one thing in this world which fulfills all these qualities, and that thing is Machines.
The Machines are mighty, the machine can fly, the machines can work hard, the machines eat and drink Petrol and diesel and Electricity, the Computer is also a machine, the Mobile phone is also a machine, the trucks and Motors are also machines, if we misuse the machines they can harm us mercilessly.
The Computer is evolving and artificial intelligence is coming in it, it can talk and interact with us, in many offices computer aided call reception systems has been installed.
The virtual zombies and the videogame fighters who are they? They are made up of Charges of electricity, they are software, and they are in the memory of the electronic chips, they talk and they fly and they fight.
The cranes and hoists can lift big loads, we use tower cranes to build tall buildings, we use machines to cut stones and to make tunnels, in the same way King Solomon might have used them, and the various caves of Ellora and Ajanta in the world might have been built.
Bulldozers, JCb, earth movers, Fork Lifts, and all intelligent and non intelligent machines of present and Future are Jins.
People look them; use them but still they do not believe in God. Isn’t that strange?

The Jinns are nothing but machines, because all the said attributes about the Jinns fit on the machines only.

The King Solomon used JCB, Bulldozers, Tower Cranes, Drill machines, Pumps, Lifts, Tractors, Trucks, but the people at that time (5000 years ago) think them to be jinn.

A Jin making pencils in a factory, A factory is place where Jins are owned and controlled by men and where the Jinn work in groups, the Jins can harm the peoples if they not use them by using safety, hand gloves, apparons, helmets, safety shoes.

Allah knows the future, he knew every thing before hand, He know the future billions and billions of years back in the past, and there is no past, no present and no future in front of Allah.

The God or Allah knew all the things and machines and technology which today we are developing or tomorrow we will develop in future, he knows all thing as present in front of him, so he might have given these machines, fork lifts, earth movers, JCB, etc to the peoples in the past, and King Solomon probably used these machines and peoples think that those are jins, because those machines can be dangerous if not used properly.

The artificial intelligence is in development, and one day in future will come when more intelligent machines than humans will rule the world, those machines will have computers in their brains.

Allah knows all these things, the Satan is also a jin a super intelligent being, created from spark, fire, flame or infra red radiation, the Quran told that he was created from smoke less fire, the smoke less fire is infra red radiation.

The computer screen showing you the images and videos is nothing but electrons and spark, these are created from the smokeless fire the electricity is what ?

the computer programmes and computer games have all sorts of satans and zombies, they fight and kill each other, they win and defeat.

All this is created by the electrons and sparks and smokeless fire, artificial intelligence is coming, but allah knew these things from eternity.

So now think positive, be confident now in believing in the existance of Djin, believe with confidence, not in doubts.

I have revealed their (Jin's) secret, I have showed you with proofs that they exists right in front of you.
If secret is revealed, then it remains no more secret, and this is what with the jins, I revealed their secret to you, now your brain is not ready to believe it.

As I told above, the jins are made from smokeless flame according to the Quran, and the Angels are made from Light (Noor). Now I am revealing another secret, to make it no more secret, the images and video game zombies with which we play on computer and cell phones are made from the electric charges, the Electric charges and sparks are nothing but Smokeless flame!, and the Images and text and everything which you see on computer screen, and on cell phone screens and on Cinema screens, all those images and movies and the characters are made from Light (Noor)!.
These images and videos are amazing, we wonder how they resemble the originals, and the 3 D films are really wonderfull and the Lazer created holograms are excellent!, we often can not distinguish true persons from the holographic and 3 D images, these are man made, but the thing made by the God are really great, so are the Angels and Jins.